ملاکنڈ پیڈیا.
الیگزنڈر سٹی فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق باجوڑ کا ناؤگئی نامی علاقہ قدیم اریگوئیم شہر تھا جہاں اریگائن آباد تھے.
326 قبل مسیح میں جب سکندر اعظم نے اپنی کوپن کی مُہم جوئی شروع کی تو دوسرے مرحلے پر اُس نے اریگوئیم کی طرف مارچ کیا. سکندر اعظم کے دو جرنیلو پٹولمی اور لیوناٹس نے اپنے لشکر اریگوئیم میں داخل کئیں, ایک خونریز لڑائی لڑی گئی جو آخر میں گورائن کی شکست اور یونانیوں کی فتح پر مُنتج ہوئی. ہمارے مُحترم دوست حُسین احمد اُتمانخیل کے مُطابق اب سکندریہ(سکندرو) کے نام سے ایک علاقہ باجوڑ میں مشہور ہے.
تحریر.. امجد علی اُتمانخیل.
0 Comments